یکساں قومی نصاب 2022 برائے اردو اور انگریزی میں دی گئ مہارتیں کونسی ہیں


انگرہزی کے یکساں قومی نصاب 2020 (Single National Curriculum) میں کتنے اور کونسی مہارتیں (competencies )ہیں ۔
انگریزی قومی نصاب 2020 میں یہ مہارتیں ہیں 
1 . Oral communication Skills
2 .Reading and Critical Thinking Skills
3 .Writing 
4 .Formal and Lexical Aspects of Language
5 .Appropriate Ethical and social development 

اردو کیے قومی نصاب میں کتنے اور کونسی مہارتیں ہیں ۔
یکساں قومی نصاب 2020 میں اٹھویں جماعت تک نو مہارتوں کا ذکر ہیں .
1 سننا 
2 بولنا
3 پڑھنا
 4 تقریر
5 لکھنا 
6۔تخلیقی لکھائی یا انشاپردازی
7۔۔زبان شناسی یا قواعد
8۔استحسان اور تنقید
9۔روزمرہ زندگی کی مہارتیں

Comments

  1. ماشاءاللہ! سر احمد یار صاحب واقعی "اساتذہ کے استاد" ہیں۔ تدریس کا اتنا خوبصورت انداز، سادہ فہم مثالیں اور اساتذہ کی تربیت کے لیے اتنی موثر ٹریننگ تکنیکس کم ہی دیکھنے کو ملتی ہیں۔ وہ جس مہارت اور خلوص سے اساتذہ کی رہنمائی اور تربیت کرتے ہیں، اس سے ہر ٹیچر میں پڑھانے کا ایک نیا جذبہ اور نکھار پیدا ہوتا ہے۔ اللہ پاک ان کے علم اور اس مخلصانہ کاوش میں مزید برکت دے!

    ReplyDelete

Post a Comment